یو اے ای سے بڑی خبر آگئی

یو اے ای سے بڑی خبر سامنے آگئی، متحدہ عرب امارات میں 60 ہزار پاکستانی ملازمین نے وطن واپسی کیلئے خود کو رجسٹر کروالیا ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے خلیجی ممالک کو بڑے معاشی بحران میں دھکیل کر رکھ دیا ہے جبکہ ملازمتوں سے محرومی اور مستقبل غیر یقینی ہونے کی وجہ سے لاکھوں غیرملکی ملازمین نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

