سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق 14مئی کودوسرا خصوصی طیارہ مزید 250 شہری وطن واپس پہنچیں گے۔
پاکستانی سفیر راجا علی اعجاز نے سفارتخانے آنے والوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی طیارے میں مریضوں اور ویزہ کی مدت ختم ہونے والوں کو ترجیح دی گئی ہے جبکہ شہریوں کی واپسی اور ٹکٹوں کی فروخت کیلیے کوئی قصر نہیں چھوڑ رہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام شہریوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں تعاون کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement