Advertisement

جسٹن ٹروڈو، کینیڈا امریکا سرحد ہر قسم کے غیر ضروری سفر کے لیے بند

کینیڈین وزیراعظم نے اعلان کر دیا ہے کہ کینیڈا امریکا سرحد ہر قسم کے غیر ضروری سفر کے لیے بند رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ سرحد مزید ایک ماہ تک بند رہے گی۔

 اس حوالے سے جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کینیڈا امریکا سرحد ہر قسم کے غیر ضروری سفر کے لیے 21 جون تک بند رہے گی۔

یاد رہے کہ سرحدیں بند کرنے کا فیصلا کورونا کی روک تھا م کے لیا کیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 8 ہزار 900 کلومیٹر سرحد کو کورونا پھیلنے سے روکنے کے لیے 21 مارچ کو بند کیا گیا تھا۔

Advertisement

جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ سرحد کا بند کرنا دونوں ممالک کے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

دوسری جانب امریکا میں مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے جبکہ برطانیہ میں 2 لاکھ 47 ہزار ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 49 لاکھ سے زائد لوگ مثاتر ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version