Advertisement

ٹرمپ ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر میں بغیر ماسک کے گھومتے رہے

ٹاسک فورس

امریکی صدر ٹرمپ دورے کے دوران بغیر ماسک کے گھومتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ حال ہی میں ہونے والے ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کے دورے میں خود بغیر ماسک دکھے۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست پینیسلوینیا میں واقع ایک ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں وہ حسب عادت بغیر ماسک کے پہنچ گئے۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ پینیسلوینیا میں واقع ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر میں  صدر ٹرمپ نے سینٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ موجود ہر فرد ماسک پہنے ہوئے تھا سوائے ٹرمپ کے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version