Advertisement

کورونا وائرس ، امریکی صدر نے بڑی خوشخبری سنادی

امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  کورونا وائرس سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔

وائٹ ہاؤس میں کانگریس کے ممبروں سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مہلک کورونا وائرس کی وباء بغیر ویکسین کے ہی ختم ہوجائے گی۔

لیکن امریکی صدر نے خبر دار کیا ہےکہ ختم ہونے سے پہلے یہ وائرس ابھی مزید شدت اختیار کرے گا۔

واضح رہے کہ اس مہلک وائرس کے سب سے زیادہ مصدقہ مریض امریکہ میں  ہی ہیں جہاں 13 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 78 ہزار 600 سے تجاوز کرگئی ہے۔

کورونا وائرس کی عالمی وباء دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے جس میں 2،76،880افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ  38 ہزار سے تجاوز کر گئی  ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اس وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 2 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version