Advertisement

24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 97 ہلاکتیں

کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہو کر24 گھنٹوں کے دوران مزید 97 ہلاکتیں ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں نے 8 ہزار کا ہندسہ پار کر لیا ہے۔

کرائسسز سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 161 نئے کورونا پازیٹو بھی سامنے آئے ہیں۔

کورونا کی وبا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے تاکہ لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدود رہے تاکہ کورونا کی وبا سے خود کو اور لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

طبی ماہرین نے تمام تر لوگوں سے احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ہے اور سماجی رابطے میں دوری اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ بیلجیئم میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 8016 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version