Advertisement

برطانیہ کے ہاؤسنگ سیکرٹری ، سماجی دوری کا خیال رکھنا اہم ہے

عالمی وبا کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی دوری ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ہاؤسنگ سیکرٹری رابرٹ جینرک نے کہا ہے کہ سماجی دوری کا خیال رکھنا اہم ہے۔

لندن میں نیوز کانفرنس میں برطانوی وزیر ہاؤسنگ نے کہا کہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کروں گا، تاکہ عبادت گاہوں میں نجی طور پر عبادت کی جاسکے۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ ایجنٹس اپنا بزنس کھول سکتے ہیں۔

رابرٹ جینرک نے کہا کہ پہلی بار گھر دیکھنےکیلئے ”آن لائن” سہولت سے فائدہ اٹھایاجائے۔

Advertisement

ہاؤسنگ سیکرٹری نے مزید کہا کہ حکومت رواں برس ’’فرسٹ ہوم پروگرام‘‘ شروع کرے گی۔

 انہوں نے بتایا کہ ’’کی ورکرز‘‘ کو ان گھروں میں 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔

 ڈاکٹر جینی ہیرس نے کہا کہ وائرس سے متاثر افراد کے اسپتال میں داخلے میں 15 فیصد کمی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا سے محفوظ رہنے کے حوالے سے اسکولوں کو محفوظ طریقے سے کھولنے کیلئے یونینز سے بھی بات چیت کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version