Advertisement

کوویڈ 19 سے بچاو کیلئے ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی ہے، انتونیو گوتریس

رابطہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں سماجی فاصلہ ضروری ہے, تاہم ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ ہم ایک کمیونٹی ہیں۔

 تسصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بزرگ شہریوں کی زندہ رہنے اور صحت کے اتنے ہی حقوق ہیں جتنے کہ کسی اور کے ہو سکتے ہیں چاہیے جوان ہوں یا بزرگ کوئی بھی ضائع ہونے کے لیے نہیں ہے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں سماجی فاصلہ ضروری ہے تاہم ہمیں یہ نہیں فراموش کرنا چاہیے کہ ہم ایک کمیونٹی ہیں اور ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی ہے۔

واضح رہے اس سے قبل سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ہیڈ کوارٹر سے جاری بیان میں ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے جہاں باقی دنیا متاثر ہو رہی ہے وہیں اسلامی ممالک بھی اس کی زد میں ہیں ۔

آزادی صحافت کے عالمی دن پر انتونیو گوتریس کا بیان

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ او آئی سی کے رکن ممالک اس مہلک مرض کی روک تھام کے لیے جہاں اپنی قوم کو بچانے کے لیے کام کر رہے ہیں وہیں پر ایک دوسرے کے ساتھ بھی تعاون کو بڑھائیں ۔

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے رکن ممالک سے کہا تھا کہ وہ کورونا وائرس  کی روک تھام کے  لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version