Advertisement

جی 7 اجلاس ویڈیو لنک کے بجائے فیس ٹوفیس کرانے کی تجویز

جی 7

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جی 7 اجلاس ویڈیو لنک کے بجائےفیس ٹوفیس کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد آخر کار امریکہ اپنی شان و شوکت کی جانب واپس لوٹ رہا ہے اور دوسرے ممبران بھی اپنے کام پر واپس لوٹنا شروع کررہے ہیں اسی لئے جی 7 اجلاس کو براہ راست کرانے کی تجویز ہیش کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ براہ راست جی 7 کا سربراہی اجلاس واشنگٹن کے کیمپ ڈیوڈ میں کرانے پر غور کررہا ہوں۔

جس کے جواب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اگر صحت کی صورتحال نے اجازت دی توکیمپ ڈیوڈ سربراہی اجلاس میں شرکت کروں گا ۔

یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے کورونا وائس کے باعث جون میں ہونے والے جی7 کے سربراہی اجلاس کو ویڈیو کانفرنس میں تبدیل کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version