Advertisement

اٹلی، لاک ڈاون کے بعد ساحلِ سمندر کھلنے کی اجازت مل گئی

کورونا

کورونا کی وجہ سے اٹلی میں لاک ڈاون نافز تھا تاہم اب لاک ڈاون ختم کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی میں لاک ڈاون  ختم ہونے کے بعد  ٹلی کے ٹاؤن Ladispoli میں ساحل سمندر کھلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اٹلی کی حکومت نے 2 ماہ بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد منچلے ساحل سمندر پر کائٹ سرفنگ کرنے پہنچ گئے ہیں۔

کورونا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز تھا تاکہ اس وبا سے لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے ۔

Advertisement

اٹلی میں کورونا کی وبا سے مجموعی اموات 30 ہزار 395 ہو چکی ہیں اور اٹلی میں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 18 ہزار 268 رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اٹلی میں لاک ڈاون کے بعد کائٹ سرفنگ کے کھلنے کے حوالے سے خطروں کے کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version