Advertisement

سعودی عرب سے بڑی خبر

سعودی عرب

شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے اہم علان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عہدیداروں کے تقرر اور سبکدوشی کے احکامات جاری کر دیے۔

غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے گورنر انجینئر علی الحازمی کو ان کے عہدے سے سبکدوش کردیا ہے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےکھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے اعلیٰ ادارے کے لیے عبداللہ العبد الکریم کو ان کا جانشین مقرر کر لیا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر ہشام بن عبدالرحمان الفالح کو سیکریٹری داخلہ بھی مقرر کردیا ہے۔

Advertisement

سیکریٹری داخلہ مقرر ہونے پر ڈاکٹر ہشام الفالح نے شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ڈاکٹر ہشام الفالح نے مزید کہا کہ اپنی تقرری کو اپنے لیے تمغہ اعزاز سمجھتا ہوں۔

واضح رہے کہ عبداللہ العبد الکریم اور فراد طراد بن سبا باھبری نے بھی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے پی ٹی ایم اور یونائیٹڈکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کو فنڈنگ کا انکشاف
امریکا کی کارروائیاں کھلی جارحیت ہیں، وینزویلا کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
امریکا کا وینزویلا پر فضائی حملہ، تین مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ
Next Article
Exit mobile version