سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا لہزاعیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا کل بروز ہفتہ 30 واں روزہ ہو گا۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مختصر عملےکی موجودگی عید کی نماز ادا کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، ایران، ترکی، ملائیشیا اور اینڈونیشیا میں کل عید منائی جائیگی۔
پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں محکمہ موسمیات کے ماہرین بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں نماز مغرب کے و قفے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ فیصلے کے بعد اعلان کیا جائے گا اس لیے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے گا۔ ملک بھر سے شہادتیں حاصل کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر دعویٰ کردیا ہے کہ آج چاند دوربین سے واضح طور پر دیکھا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی علاقے سے ابھی تک چاند دکھنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں ہیں کل آخری روزہ ہوگا اور عید الفطر انشاء اللہ 25 مئی کو منائی جائے گی۔
رویت ہلال کمیٹی کچھ دیر میں پریس کانفرنس کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News