Advertisement

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بھارتی ریلوے پر بڑی تعداد میں بکنگ جاری

لاک ڈاؤن

کورونا کی وجے سے بھارت میں لاک ڈاون نافز تھا تاہم اب لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں لاک ڈاون مین نرمی کے بعد ریلوے اسٹیشن پر بڑی تعداد مین بکنگ کروانے کا سلسلہ جاری۔

بھارتی ریلوے اسٹیشن پر چند گھنٹوں کے دوران 54 ہزار مسافروں نے 10 کروڑ روپے مالیت کی بکنگ کروا لی۔

یاد رہے کہ بھارت میں تقریباً 2 ماہ بعد ریل آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

بھارتی ریلوے نے لاک ڈاون کے بعد اب 30 خصوصی ٹرینیں چلائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب  بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 604 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

 جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ 87 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا کی وبا سے مجموعی ہلاکتیں 2293 ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے مجموعی طور پر 70 ہزار 756 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version