عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

سعودی وزارت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کیا جس میں بتایا گیا کہ سرکاری اداروں میں 21 رمضان سے 8 شوال تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت کے جاری کردہ بیان کے مطابق نجی اداروں میں 29 رمضان سے چھٹیاں شروع ہوں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

