کورونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا منفرد استعمال

کورونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا منفرد استعمال شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کو غذا کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جانے لگا۔
یاد رہے کہ ٹرک میں لاشوں کو محفوظ بنانے کے لیے تمام حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے اور اس ٹرک میں 60 سے زائد اُن مردوں کو رکھا گیا تھا جو کورونا سے ہلاک ہوئے تھے۔
دوسری جانب انتظامیہ نے اس کنٹینر کی صفائی کا کام مکمل کرنے کے بعد اسے فوڈ ٹرانسپورٹ محکمے کے سپرد کردیا جس کے ذریعے اب لوگوں کو کھانے کی ترسیل کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ ٹرک کو مردہ خانے کے طور پر استعمال کیا گیا تھا، تاہم اب ٹرک کو غذا کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

