Advertisement

دبئی ایکسپو 2020 کمپلیکس میں آگ لگ گئی

دبئی ایکسپو 2020 کمپلیکس میں ویلڈنگ کے دوران جزوی آگ لگ گئی.

تفصیلات کے مطابق دبئی ایکسپو کے ترجمان نے بتایا آگ صبح کے وقت ویلڈنگ کے دوران لگی جس کے باعث کام کا ایک حصہ بری طرح متاثر ہوا۔

اس حوالے سے ترجمان نے مزید بتایا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ترجمان دبئی ایکسپو نے کہا کہ فائرٹینڈرز کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں تھیں جس کی وجہ سے بر وقت آگ پر قابو پالیا گیا۔

دوسری جانب فرانس میں قائم بین الاقوامی ایکسپو بیورو کے دو تہائی اراکین کے فیصلے کے بعد دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر 2021 تا 31 مارچ 2022 منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دبئی ایکسپو کو آئندہ سال کے لئے مؤخر کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version