Advertisement

چین کے ایغور اور ہوئی مسلمانوں کی جانب سے عید مبارک کے پیغامات

چین کے ایغور

عید الفطر پر چین کے ایغور اور ہوئی مسلمانوں کی جانب سے پاکستان کے مسلمانوں کے لیےعید مبارک کے پیغامات بھجوایے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  عید الفطر کے موقع پر چین کے ایغور اور ہوئی مسلمانوں کی جانب سے پاکستان کے مسلمانوں کے لیےعید مبارک کے پیغامات بھجوایے گئے ہیں، پیغامات ایک ویڈیو میں ریکارڈ کر کہ بھجوایے گئے ہیں جس میں پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو عید مبارک کہا گیاہے۔

ویڈیو میں موجود ایغور اور ہوئی مسلمانوں نے اردو میں تحریر شدہ پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ان پلے کارڈز ہر اردو زبان میں عید کے متعلق جزبات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے اپنے ویڈیو پیغام میں مختلف چینی ایغور اور ہوئی طلبہ نے کہا کہ وہ دل کی گہرائیوں سے پاکستانی بہنوں،  بھائیوں اور دوستوں کو عید مبارک کہتے ہیں۔

ویڈیو میں موجود چینی طلبہ کے ہاتھوں میں موجود پلے کارڈز پر اردو زبان میں عید مبارک تحریر تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version