Advertisement

جنرل سلیمانی کا قتل، ایران نے امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ٹوئٹر خریدنےکی ترغیب دی، سی ای او ٹرتھ سوشل

ایران نےپاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ  جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عرب میڈیا کے مطابق  ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت جنرل قاسم سلیمانی کے  قتل میں ملوث اور اس کا حکم دینے والے  36  سیاسی و فوجی عہدیداروں  کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نےامریکی صدر کی گرفتاری میں مدد کے لیے انٹرپول سےمددمانگ لی ہے۔

واضح رہے کہ  رواں برس جنوری میں بغدادمیں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version