Advertisement

چینی فوج سے تصادم، کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی فوجی

ہمالیہ کی چوٹی لداخ کے مقام پر چینی فوج سے تصادم میں کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

غیر  ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین اور بھارت کے درمیان لداخ کے متنازع مقام پر بھارتی  فوج  کی اشتعال انگیزی پر چین کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا ایک کرنل اور سپاہی ہلاک ہوگئے ۔

بھارتی فوج نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمالیہ میں متنازعہ سرحدی چوٹی پر چینی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں کم از کم تین بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب ترجمان چینی وزارت خارجہ  کا کہنا ہے کہ  بھارتی فوجیوں نے گذشتہ روز 2 بار سرحدی خلاف ورزی کی۔بھارتی فوجیوں نے چینی فوجی اہلکاروں پر حملہ کیا اور اشتعال انگیزی پھیلائی۔بھارتی فوجیوں کی اشتعال انگیزی کے باعث تصادم ہوا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version