Advertisement

کابل : نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، چار افراد جاں بحق، متعددزخمی

کابل

افغان دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے  کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ کابل کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  دھماکہ خیز مواد ’شیر شاہ سوری مسجد ‘کے اندر رکھا گیا تھا جو دوران نماز پھٹ گیا۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں  مسجد کا پیش امام بھی شامل  ہے۔

دوسری جانب ابھی تک کسی عسکری گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version