Advertisement

سعودی حکومت کا مساجد کے حوالے سے اہم اعلان

سعودی عرب سے بڑی خبر یہ آئی ہے کہ سعودی وزارت اسلامی امور کی جانب سے مساجد کے حوالے نئے اور اہم احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارتِ اسلامی امور نے احکامات جاری کئے ہیں کہ اب سے مکہ مکرمہ اور جدہ کے علاوہ تمام مساجد اذان سے 40 منٹ قبل کھول دی جائیگی۔

سعودی احکامات کے مطابق فیصلے پر عملدرآمد 12 جون سے اگلے احکامات تک جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی نظام کے تحت کیا گیا ہے جبکہ مساجد کے آئمہ کو علماء و اسکالرز کی مدد سے تیار کردہ خصوصی خطبات دینے کی ہدایات کی گئی ہے، خطبات میں انسانی جانوں کی حفاظت کو شریعت کا بنیادی مقصد قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
Advertisement
Next Article
Exit mobile version