Advertisement

سیول کے گمشدہ میئر کی لاش برآمد

سیول

جنوبی کوریا کےدارالحکومت سیول کے  گمشدہ میئر کی لاش برآمد ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کےدارالحکومت سیول کے  گمشدہ میئر پارک وون سون کی لاش شمالی سیول کے ایک پہاڑ سے ملی ہے۔

اس سے قبل پارک وون سون کی  بیٹی نے ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی جس کے بعد ان کی تلاش شروع کردی گئی تھی۔

گھنٹوں کی تلاش کے بعد  پولیس کو شمالی سیول کے ایک پہاڑ سے پارک وون سون کی لاش ملی  جس کے بعد  پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ پارک وون سون  کو ’می ٹو ‘ مہم کےتحت جنسی ہراساں کرنےکے الزامات کاسامنا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version