Advertisement

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ  نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ‏مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اوربھارتی مظالم  کے خلاف اقوام متحدہ  نے بھارت کوتیسری یادداشت ارسال کر دی۔

یادداشت میں اقوام متحدہ نے کہا کہ  ‏5اگست کے بعد سےاقوام متحدہ بھارت کو تین یادداشتیں ارسال کر چکاہے۔‏بھارت کی جانب سے کسی بھی یادداشت کا جواب نہ دینا انتہائی افسوسناک ہے۔

اقوام متحدہ نے ‏کہا کہ بھارتی فورسزکی جانب سےماورائے عدالت قتل، قید، تشدد،بدسلوکی کےواقعات پرگہری تشویش ہے۔ ‏مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر  بھی سخت تشویش ہے۔

اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا کہ  ‏بھارتی حکومت کشمیریوں پر مظالم کی جلد غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائے۔ ‏کشمیریوں کےقتل، تشدد اوربدسلوکیوں میں ملوث ذمہ داروں   کے خلاف مقدمات چلائےجائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version