Advertisement

ویکسین تک رسائی زیادہ بولی پر نہیں بلکہ ضرورت کے تحت ملنی چاہیے، بِل گیٹس

مائیکرو سوفٹ کے بانی، دنیا کی ارب پتی شخصیت بِل گیٹس کا کہنا ہے کہ ویکسین تک رسائی زیادہ بولی پر نہیں بلکہ ضرورت کے تحت ملنی چاہیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا تھا کہ مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین ان ممالک اور لوگوں کو مہیا کی جانی چاہیے جنھیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، نہ کہ ان کو جو اس کے حصول کے لیے سب سے زیادہ بولی لگائیں، اگر دوا اور ویکسین کو زیادہ بولی لگانے والے کو دے دیا جائے گا تو پھر یہ جان لیوا وبا زیادہ عرصے تک موجود رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version