Advertisement

پاکستان اور فرانس کے مابین تعاون بہت فعال اور متحرک رہا ہے، فرانسیسی سفیر

فرانس کے قومی دن کے موقع پر پاکستان میں فرانسیسی سفیر مارک بیریٹی نے خصوصی پیغام میں کہا پاکستان اور فرانس کے مابین تعاون بہت فعال اور متحرک رہا ہے۔

فرانس کے قومی دن کے موقع پر پاکستان میں فرانسیسی سفیر مارک بیریٹی نے خصوصی پیغام میں کہا موجودہ حالات میں فرانس کے قومی دن کی تقریبات کچھ مختلف ہیں، کورونا وباء کے باعث یہ تقریبات ورچوئل اور آن لائن منائی جا رہی ہیں۔

فرانسیسی سفیر نے پاکستان اور فرانس میں کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے نے ہماری جانیں بچانے کے لیے اپنی جانیں دی ہیں۔

فرانسیسی سفیر مارک بیریٹی کا مزید کہنا تھا کورونا کے باعث ترقی پذیر ممالک کے قرضوں میں ریلیف کی حمایت میں فرانس نے اہم کرداد ادا کیا ہے اور فرانس نے کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی 43 ملین یورو کی مدد بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version