Advertisement

ایران نے اماراتی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر عملے کو گرفتار کرلیا

ایران

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ  ایران نے اماراتی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر عملے کو گرفتار کر لیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  متحدہ عرب امارات کوسٹ گارڈز کی فائرنگ سے 2 ایرانی ماہی گیر ہلاک ہوئے تھے۔

ایرانی وزارت خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ  ایران نے رواں ہفتے اپنے علاقے کی خلاف ورزی پرمتحدہ عرب امارات کےبحری جہاز کو قبضے میں لے لیا  ہے اور جہاز کے عملے کو حراست میں لے لیاگیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ اسی دن پیش آیا جب متحدہ عرب امارات کے کوسٹ گارڈز نے دو ایرانی ماہی گیروں کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا اور  ایک کشتی بھی قبضے میں لے لی تھی۔

ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  ایران نے اس واقعے پر تہران میں متحدہ عرب امارات کےسفیر کو طلب کیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے الزام پرکوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version