Advertisement

ممبئی میں مون سون بارشوں کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ممبئی

بھارتی شہر ممبئی میں مون سون بارشوں کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے مختلف علاقوں میں پیر کی شب موسلا دھار بارش سے شہر میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی اور  سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔

اب تک 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے،جو2005 سے اب تک ہونے والی سب سے زیادہ بارش ہے۔  بارش کے باعث ممبئی میں نظام زندگی درہم برہمہوگیا ہے،لوکل ٹرینوں کی آمدروفت معطل کردی گئی۔

ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام دفاتر کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

شہر میں طوفانی بارشوں کے سبب آج اور کل کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔ جب کہ دریا میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک تجاوز کرنے سے قریبی علاقوں کو خالی کرالیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version