Advertisement

امریکہ میں ٹک ٹاک پر جلد پابندی لگنے کا امکان

ٹک ٹاک

سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹوئیٹر اورفیس بک سے جھگڑے کی گونج ابھی کم نہیں  ہوئی تھی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابند کی گھنٹی بجا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا سے ناراضگی کے بعد اب ٹک ٹاک کے خلاف پابندی کا اعلان کردیا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھاکہ کہ وہ ٹک ٹاک پر پابندی کے بارے میں ہفتے تک ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرسکتے ہیں۔

امریکی سیکیورٹی حکام یہ خدشہ ظاہر کرتے رہے ہیں کہ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت والی اس ایپ کو امریکیوں کی ذاتی معلومات جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version