Advertisement

تل ابیب سے اسرائیل کی پہلی پرواز ابو ظہبی پہنچ گئی

اسرائیلی پرواز

تل ابیب سےاسرائیل کی پہلی پرواز ابو ظہبی پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات(یو اے ای) اور اسرائیل میں معاہدے کے بعد تل ابیب سےاسرائیل کی پہلی پرواز ابو ظہبی پہنچ گئی۔

ابو ظہبی پہنچنے والے  اسرائیلی طیارے پہ عبرانی ، عربی اور انگریزی میں لفظ’پیس‘لکھاہواہے۔

امریکی اوراسرائیلی وفد بھی طیارے میں موجود ہے۔ امریکی اور اسرائیلی وفد ابوظہبی میں اہم ملاقاتیں کرےگا۔

واضح رہے کہ  امن معاہدے کے بعدیو اے ای اور اسرائیل کےدرمیان یہ پہلی پرواز ہے۔۔

Advertisement

 متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات کے معاہدے کے بعد آج اہم ملاقات ہوگی۔

اسرائیلی اور امریکی حکام آج متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات کے معاہدے پر حتمی پیشرفت ہوگی۔ وفد کی سربراہی امریکی صدر ٹرمپ کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر کریں گے۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر، اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر اور سربراہ اسرائیلی قومی سلامتی کونسل وفد بھی میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version