Advertisement

بھارت میں 5منزلہ عمارت گرگئی،15افرادزخمی

بھارت

بھارت میں 5منزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں 15افرادزخمی ہونے کی  اطلاع موصول ہوئی  ہیں۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق بھارت میں ریاست مہاراشٹرا کےضلع رائےگادمیں 5منزلہ عمارت گرگئی، عمارت میں مزیددبےافرادکونکالنےکےلیےریسکیوآپریشن جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثہ میں 15افرا دزخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتٓل منتقل کردیا گیا ہیں جبکہ 70 سے زائد افراد کے عمارت کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل بھارت  کے ساحلی شہر ممبئی میں سو سال پرانی رہائشی عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں

بھارتی گلوکارکا پاکستانی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی سے رابطہ

معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے پاکستانی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی سے...

Advertisement

بھارتی میڈیا کا کہن اتھا کہ عمارت گرنے کا واقعہ منگل کی دوپہر 12 بجے کے قریب پیش آیا، واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ٹیمیں ملبہ ہٹانے اور اس کے اندر دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے کارروائیاں کررہی ہیں تاہم ٹیموں کو جائے حادثہ پر تنگ گلیوں اور ممبئی میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث  پانی بھرے ہونے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Next Article
Exit mobile version