Advertisement

اقوام عالم میں مریضوں کی تعداد 02 کروڑ 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی

number of patients increases in the world by 1 crore due to Coronavirus

اقوام عالم میں مریضوں کی تعداد 02 کروڑ 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہیں جبکہ ہلاکتیں 07 لاکھ چھیاسٹھ ہزار سے بڑھ گئیں ہیں۔

میکسیکو میں مزید چھ سو پندرہ جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد کل اموات پچپن ہزار کا ہندسہ عبور کر گئیں ہے۔

برازیل میں اموات میں مسلسل اضافے کے باوجود تفریح مقامات کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بتیس لاکھ اور اموات ایک لاکھ چھ ہزار کا ہندسہ عبور کر چکی ہیں۔

بھارت میں یومیہ کیسز کی تعداد ایک بار پھر چالیس ہزار سے بڑھ گئی ہے جس کے بعد مریضوں کی تعداد پچیس لاکھ سے بڑھ گئی، مزید نو سو پچاس جان سے گئے، مجموعی ہلاکتیں پچاس ہزار کا ہندسہ عبور کر گئیں ہیں۔

 امریکا میں مزید پانچ سوبیس اموات،  ہلاکتیں ایک لاکھ اکہتر ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد پچپن لاکھ سے اوپر چلی گئی۔

Advertisement
کورونا سے نجات پانے والے ملک نیوزی لینڈ میں ایک سو دو دن کے بعد ایک بار پھر کورونا نے انٹری دے دی ہے جس کے بعد آکلینڈ میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا تھا اور اب اس میں مزید بارہ دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version