روسی صدر کا ایران جوہری معاہدےپر اجلاس بلانے کامطالبہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری معاہدےپرایران،امریکہ اوردیگر ممالک کے مابین ویڈیو سربراہی اجلاس کامطالبہ کردیا۔
بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری معاہدے پر ایران ، امریکہ اور دیگر فریقوں کے مابین ویڈیو سمٹ کی تجویز پیش کی ہےتاکہ واشنگٹن اور تہران کے مابین مزیدتصادم کو روکا جاسکے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے روسی ہم منصب کی طرف سے ایران کےجوہری ہتھیاروں کی پابندی کے بارے میں تجویز کردہ ورچوئل سمٹ میں حصہ لینےکی خواہش کا اظہار کردیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement