Advertisement

بھارت اور چین کا سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

سرحدی کشیدگی

بھارت اور چین کی جانب سے سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور چین کے جنرل وی فینگی نے جمعہ کے روز ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران بھارتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہے کہ کسی بھی فریق کو کوئی مزید کارروائی نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں سے یا تو صورتحال مزید پیچیدہ بنے کی یا سرحدی علاقوں میں معاملات مزید کشیدہ ہوتے جائیگے۔

چینی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار مکمل طور پر بھارت ہے مگر چین اپنی قومی خودمختاری اور علاقے کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement

اس ضمن میں جنرل وی فینگی کا کہنا تھا کہ فریقین کو امن و استحکام کو فروغ دینا چاہیے اور موجودہ تناؤ کو کم کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

یاد رہے کہ دونوں ممالک نے جون میں ہونے والے ایک جھڑپ کے بعد مغربی ہمالیہ کے راستے سے گزرنے والی سرحد کے ساتھ اضافی دستے تعینات کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version