Advertisement

چین مساوات اور باہمی احترام پر مبنی تنازعات کو حل کرنا چاہتا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین مساوات اور باہمی احترام پر مبنی تنازعات کو حل کرنا چاہتا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا امریکی صحافیوں کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چین امریکی صحافیوں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین اگر امریکہ میں چینی صحافیوں کے ساتھ مناسب برتاؤ کیا گیا تو وہ امریکی صحافیوں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چین میں مقیم چند امریکی صحافیوں کی ویزا توسیع کی درخواستوں پر عمل جاری ہے جس کے بعد وہ بغیر کسی پریشانی کے یہاں کام کرسکتے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ چین نے اپنے صحافیوں پر بڑھتے ہوئے سیاسی دباؤ میں اضافہ کے باوجود اب تک کوئی بھی جوابی کارروائی کرنے سے گریز کیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ چینی ترجمان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکہ میں چینی صحافی اپنے ورک ویزوں کی تجدید کا انتظار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version