Advertisement

سعودی عرب سے بڑی خبر سامنے آگئی

سعودی عرب

سعودی عرب نے یکم  جنوری 2021 سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں یکم جنوری سے بندرگاہیں اور زمینی راستے بھی کھل جائیں گے۔

سعودی حکومت کی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا کہ پابندیاں ختم ہونے کے بعد سعودی شہری بیرون ملک آمدورفت کرسکیں گے جبکہ کورونا کے باضابطہ ٹیسٹ کے بعد صرف مقامی افراد کو سفر کی اجازت دی جائے گی۔

یاد رہے کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ 2020 سے سعودی عرب کے تمام بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ منقطع ہے۔

عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ’سعودی حکومت نے مزید ایسے ممالک جہاں کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں پر عارضی سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘

Advertisement

بیان میں مزید کہا گیا تھا کہ مجاز صحت حکام کی سفارشات پر کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے اور اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں جبکہ شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیےعارضی طور پر سفری پابندی لگائی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version