Advertisement

شیخ نواف الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر منتخب

Sheikh Nawaf al-Ahmad al-Sabah was named the new Kuwait’s emir

شیخ نواف الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر منتخب کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد ان کے بھائی کویت کے نئے امیر منتخب کردیئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ 83 سالہ شیخ نواف الاحمد الصباح مرحوم شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے سوتیلے بھائی ہیں۔

علاوہ ازیں امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح  کے انتقال کے بعد ان کے 83 سالہ سوتیلے بھائی شیخ نواف الاحمد الصباح کے امیر کویت بننے کے قوی امکانات ظاہر کئے جارہے تھے۔

قبل ازیں شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح 2006 میں امیر کویت بنے جو اپنی علالت تک عہدے پر فائز رہے ہیں اور شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح کویت کے وزیر اعظم بھی رہے جب کہ وہ کویت کے 40 سال تک وزیر خارجہ بھی رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ پر 2 سال سے چھائی خون آشام رات کا اختتام قریب، حماس اور اسرائیل امن منصوبے پر متفق ہوگئے
ہسپانوی پارلیمنٹ کا بڑا اقدام ، اسرائیل پر پابندیوں کے فیصلے کی توثیق کردی
غزہ امن معاہدے پر اتفاق رائے کسی بھی وقت ممکن ، ترک وزیر خارجہ پُر امید
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کےلئے دعا کا بہانہ ،درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version