Advertisement

عمرے کی بحالی اور زائرین کی سہولیات کے متعلق اہم فیصلے

approval to perform Umrah across the World from 18 October

عمرے کی بحالی اور زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے سعودی حکومت کی جانب سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں عمرے کی بحالی اور زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے جس میں وزیر حج و عمرہ سمیت دو مساجد کی انتظامیہ کے سربراہان کی جانب سے جائزہ لیا گیا ہے۔

اس ضمن میں سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح بنتن کا کہنا ہے کہ تمام حفاظتی اقدامات کا مقصد عمرہ زائرین اور مسلمانوں کی صحت و سلامتی کا یقینی تحفظ ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام میں جانے کے لئے اعتمرنا ایپ پر بکنگ کے بغیر مسجد الحرام میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔

اس سے متعلق ان کا مزید کہنا یہ تھا کہ عمرہ اجازت نامے کی کوئی فیس نہیں جبکہ عمرہ اجازت نامہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو جاری کئے جائیں گے جو گروپس کی صورت میں ماہر صحت کے ہمراہ عمرہ ادا کر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version