افغانستان میں دھماکہ، 13 افراد جاں بحق

افغانستان میں دھماکے سے 13افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں کار بم دھماکے میں 13افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکہ ضلع غنی خِل میں ضلعی گورنر کے کمپاؤنڈ میں ہوا۔
ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ حملہ آور ضلعی گورنر کے احاطے میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن سیکیورٹی فورسز نے انہیں ہلاک کردیا۔
ننگرہار صوبائی کونسل کے رکن عبید اللہ شنواری نے کہا کہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں کم از کم آٹھ عام شہری ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement