Advertisement

نامناسب لباس میں فوٹو شوٹ، فن لینڈ کی وزیر اعظم تنقید کی زد میں

فن لینڈ کی خوبرو وزیراعظم سنا مرین کو نامناسب لباس میں فوٹو شوٹ کرانا مہنگا پڑگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فن لینڈ کی 34 سالہ خوبصورت وزیر اعظم سنا مرین نے کسی میگزین کور  کے فوٹو کے لیے کھلے گریبان والے سیاہ لباس میں فوٹو شوٹ کرایا۔

دنیا کی کم عمر ترین خوبرو وزیراعظم اس فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا  ہےکہ ایک وزیراعظم اور ماڈل میں فرق ہونا چاہیے اور وزیراعظم کو اپنے لباس کے انتخاب میں عہدے کے وقار کا خیال رکھنا چاہیے۔

سنا مرین کے سیاسی مخالفین نے بھی اس فوٹو شوٹ پر اعتراض کیا ہے ۔   جس کے جواب میں وزیراعظم کے حامی بھی میدان میں آگئے اور دونوں جانب سے ٹوئیٹس کا تانتا بندھ گیا ۔

Advertisement

وزیراعظم سنا مرین کے حامیوں نے لکھا کہ ایسا لباس پہلے بھی کئی عالمی رہنماؤں نے زیب تن کیا ہے، اس میں کوئی غیر مناسب بات نہیں،یہ فحاشی نہیں ہے۔

صارفین  نے ایسی سینکڑوں تصاویر شیئر کیں جن میں مختلف خواتین سنا مرین جیسا لباس پہنی ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version