Advertisement

سعودی حکومت نے وزٹ ویزا پر پابندی عائد کردی

سعودی حکومت نے ایک بار پھر وزٹ ویزا پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر  سعودی حکومت نے وزٹ ویزا پر ایک بار پھر پابندی  عائد کردی ہے۔

سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پر غیر ملکیوں کی  مملکت میں آمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سعودی ایوی ایشن نے تمام ائیرلائنز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

سعوی ایوی ایشن اتھارٹی  کا کہنا ہے کہ سیاحتی ویزے کے حامل غیر ملکی سعودی عرب  میں داخل نہیں  ہوسکیں گے۔ سیاحتی ویزے کے حامل مسافروں پر پابندی کورونا وائرس کی شدت میں کمی تک رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version