Advertisement

ایرانی حکومت کا تہران میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور

ایرانی حکومت  نے دارالحکومت  تہران میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  حکومت  نے تہران میں دو ہفتوں کے لیےمکمل لاک ڈاؤن لگانے پرغور کررہی ہے۔

ایران کےبیشترشہروں میں اسکول، مساجد، دکانیں اور ریسٹونٹ اکتوبر سے بند ہیں۔ حکومت نےتہران سمیت 25 شہروں میں 4 روز  کے لیے آمدورفت پر پابندی لگادی ہے۔

ایران میں آج کوروناوائرس سےایک روزمیں سب سےزیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ایران میں کورونامتاثرین کی تعداد 6 لاکھ 28 ہزار سےزیادہ جبکہ اموات 35 ہزارسےزیادہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version