Advertisement

فرانس میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن ہونے لگی

فرانسیسی صدر میکرون نے مسلم رہنماؤں کو مہلت دی ہے کہ وہ پندرہ دن کے اندر جمہوری اقدار کے چارٹر کو مان لیں اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں سخت اقدامات کا فیصلہ بھی سنا دیا۔

اسی چارٹر کے تحت مسلم نمائندہ تنطیم سی ایف سی ایم نے اس بات پر رضامندی ظاہر کی ہے کہ وہ نیشنل کونسل آف امام قائم کرے گی جو کہ ملک میں امام کے لیے باضابطہ اجازت نامے جاری کرے گی اور ان اجازت ناموں کو واپس بھی لے سکے گی۔

ان اقدامات میں ایک ایسا بِل شامل ہے جس نے مسلمانوں کی ذاتی زندگی کو بھی متاثر کردیا ہے،جن میں  گھر پربچوں کو پڑھانے پر پابندی لگائی جارہی ہے۔

بچوں کو شناختی نمبر دیا جائے گا جس کے تحت اس بات کی نگرانی کی جا سکی گی کہ وہ اسکول جا رہے ہیں اور جو والدین قانون کی خلاف ورزی کریں گے ان پر بھاری جرمانے لگائے جائیں گے اور چھ ماہ کی جیل بھی ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version