Advertisement

عالمی وباء: اٹلی میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا وائرس کی دوسری لہر اور بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اٹلی میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اٹلی میں رات بھر کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے یہ فیصلہ ملک میں روزانہ کی بنیاد پر 30 سے 35 ہزار کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے پر وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

تاہم اٹلی کی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن لگانے کے باعث اگر کیسز میں کمی نہ ہوئی تو مزید سخت اقدامات اُٹھانے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version