Advertisement

افغانستان میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کابل میں آج گاڑی میں منسلک بم پھٹنے سے ایک صحافی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی ادارے کے باہر دہشت گرد حملہ کیا گیا ہے جس میں 13 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے تھے۔

اس ضمن میں وزارت صحت کے ترجمان سعید جامی نے بتایا ہے کہ یہ دھماکا ایک خود کش دھماکے کے نتیجے میں ہوا تھا اور اس کا ہدف کوثر ڈنش تعلیمی مرکز تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version