Advertisement

امریکی صدارتی انتخابات میں نیا موڑ، دوبارہ گنتی کا خدشہ

امریکی صدارتی انتخابات میں ایک نیا موڑ آگیا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا خدشہ نظر آنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق   امریکہ میں  جاری صدارتی انتخابات میں ایک نیا موڑ آگیا،اگرپینسلوینیا میں صدر جو بائڈن کے جیتنے کا تناسب 0.5 فیصد سے کم رہا تو ریاست کے قانون کے تحت دوبارہ گنتی ہو گی۔

اسی طرح مشی گن ریاست میں اگر جیت کا مارجن 2000 ووٹ یا اس سے کم ہو تو ریاستی قانون کے مطابق دوبارہ گنتی ہو گی۔ ایریزونا میں پوائنٹ ایک فیصد یا اس سے نیچے لیڈ کی صورت میں دوبارہ گنتی ہو گی۔

جارجیا میں 0.5 فیصد سے کم سبقت پہ ہارنے والا امیدوار دوبارہ گنتی کی درخواست دے سکتا ہے۔

موجودہ صورتحال میں امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان مارجن بہت ہی کم ہیں  جس کی  وجہ سے دوبارہ گنتی کا خدشہ ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ ابھی تک غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جو بائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ لے کر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version