Advertisement

چین انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کی جدوجہد کا معترف

برادر ملک چین بھی پاکستان کی جانب سے انسداد دہشتگردی کے لیے  کی جانے والے جدوجہد کا معترف ہوگیا۔

ترجمان  چینی دفتر خارجہ نے اپنے بيان میں دہشتگردی  کے خلاف بين الاقوامی جنگ ميں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتے  ہوئے کہا کہ  چين دہشتگردوں کے خلاف کريک ڈاؤن ميں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

ترجمان  چینی دفتر خارجہ نے کہا کہ  سی پيک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششيں، حربے ناکام ہوں گے۔ دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لیے چین پاکستان کے ساتھ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششیں کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔

واضح رہے  کہ  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سی پیک کو ناکام کرنے کی بھارتی کوششوں کے ثبوت بھی فراہم چکے ہیں۔ پاکستانی ڈوژئیر میں سی پیک  کے خلاف بھارتی سازشوں اور ریاستی دہشتگردی کے تمام ثبوت موجود ہیں۔

ڈی جی ای ایس پی آر سی پیک کے خلاف بھارتی سازشوں اور مزموم عزائم کو  دنیا کے سامنے بے نقاب کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version