بھارتی وزیر اعظم کا دفتر برائے فروخت

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کو کی بیچنے کی کوشش کی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کو بیچنے کی سازش کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دفتر کو بیچنے کا اشتہار معروف آن لائن مارکیٹ او ایل ایکس پر ڈالا گیا تھا۔
وزیراعظم مودی کے دفتر کا او ایل ایکس پر7.5 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے اشتہار دیا گیا تھا۔
اطلاع ملتے ہی انتظامیہ نے اشتہارکو ہٹوادیا ہے جبکہ پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement