Advertisement

افغانستان میں صحافی کو قتل کر دیا گیا

افغانستان  کے صوبے غزنی میں صحافی کو قتل کر دیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق صحافی کا نام رحمت اللہ نیک زاد تھا، جس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

رحمت اللہ نیک زاد صوبائی جرنلسٹ یونین کے سربراہ تھے۔

رپورٹ کے مطابق طالبان نے ایک بیان میں غزنی کے صحافی پر حملے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

رحمت اللہ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس  اور الجزیرہ سے منسلک تھے۔

Advertisement

گزشتہ دوماہ کے دوران افغانستان میں 5 صحافیوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Next Article
Exit mobile version