امریکی وزیر خارجہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کورونا وباء کا شکار نہیں ہوئے ہیں تاہم انہوں نے خود کو شبک کی بنا پر قرنطینہ کرلیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ کوویڈ پوزیٹیو شخص سے ملے تھے بعدازاں اُس شخص کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد مائک پومپیو نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

