Advertisement

کرسمس کے موقع پر امریکہ میں دھماکہ

کرسمس کے موقع پر امریکی شہر ناشویلی  میں دھماکہ ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکہ جمعہ  کے روز صبح 6 بج کر 40 منٹ پہ ناشویلی میں  ڈاؤن ٹاؤن روڈ پہ کھڑی ایک گاڑی میں ہوا۔

دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے  ٹوٹ گئے ہیں اور جائے حادثہ سے دھواں بڑھتا ہی جارہا ہے۔

دھماکے کے بارے میں زیادہ کوئی تفصیل سامنے نہیں آسکی ہے۔

محکمہ فائر  بریگیڈ نے تصدیق کی  ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوع پر موجود  ہے اور میٹرو پولیس اور وفاقی ایجنسیزنے  علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغا ز کردیا ہے۔

Advertisement

بم ڈسپوزل اسکاوڈ نے رہائشیوں اور دیگر افراد سے کہا کہ وہ جائے حادثہ کے قریب میں آنے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version